Latest Urdu news from Pakistan - Peshawar, Lahore, Islamabad
براؤزنگ زمرہ

بین الاقوامی

بھارتی پولیس کو وزیراعظم مودی اور احمد آباد اسٹیڈیم کو دھماکے سے اڑانے والی ای میل موصول

بھارتی پولیس کو وزیراعظم نریندرا مودی اور احمد آباد کے نریندرا مودی اسٹیڈیم کو دھماکے سے اڑانے والی دھمکی آمیز ای میل موصول ہوئی ہے۔ بھارت میں آئی سی سی مینز ورلڈکپ کا آغاز ہو چکا ہے اور پاکستانی ٹیم…

عالمی بینک نے پاکستان کو 50 ہزار روپے اور اس سےکم آمدن والوں پر بھی ٹیکس لگانے کا مشورہ دے دیا

عالمی بینک نے پاکستان کو 50 ہزار روپے اور اس سےکم آمدن والوں پر بھی ٹیکس لگانے کا مشورہ دے دیا۔ عالمی بینک کا کہنا ہے کہ پانچ لاکھ روپے ماہانہ آمدن والوں پر 35 فیصد شرح سے ٹیکس عائد کیا جائے اور وفاقی…

نگران وزیراعظم آج اقوام متحدہ کے جنرل اسمبلی اجلاس سے خطاب کریں گے

نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ آج اقوام متحدہ کے جنرل اسمبلی اجلاس سے خطاب کریں گے۔ نگران وزیراعظم کے خطاب میں مسئلہ کشمیر اور دہشتگردی کی لہرسمیت افغانستان کی صورتحال اجاگر کیے جانے کا امکان ہے۔…

طالبان اپنے ملک کو دہشتگردوں کی پناہ گاہ نہ بننے دیں: امریکی وزرات خارجہ

امریکا نے کہا  ہےکہ افغان طالبان کی ذمہ داری ہےکہ وہ اپنے ملک کو دہشتگردوں کی پناہ گاہ نہ بننے دیں۔ پریس بریفنگ کے دوران امریکی وزرات خارجہ کے ترجمان میتھیو ملر  نے کہا کہ افغان طالبان یہ ہر صورت…

طالبان نے ملاعمر کے دور میں تباہ کیے گئے بدھا کے مجسموں کی باقیات کو سیاحتی مقام میں تبدیل کردیا

افغانستان سیاحت کے نئے دور میں داخل ہو رہا ہے

طالبان کے سابق امیر  ملاعمر کے  دور  میں تباہ کیے گئے بدھا کے مجسموں کی باقیات کو سیاحتی مقام میں تبدیل کردیا گیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق چھٹی صدی میں پہاڑوں پر بنائے گئے بدھا کے مجسمے سن…

سانحہ 9 مئی کی تحقیقات کو اوورسیز پاکستانیوں تک بڑھا دیا گیا

اسلام آبا: حکومت پاکستان نے 9 مئی کے واقعات کی تحقیقات کو تارکین وطن پاکستانیوں تک بڑھانے کا فیصلہ کرلیا۔ ذرائع کے مطابق ریاست مخالف سرگرمیوں میں ملوث 500  سے  زائد اوور سیز  پاکستانیوں کی شناخت …

تحریک انصاف امریکہ چیپٹر کے رہنما پاکستان کی فوجی امداد انسانی حقوق سے مشروط کرانےکیلئے سرگرم

امریکا میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما پاکستان کی فوجی امداد انسانی حقوق سے مشروط کرانے کے لیے بھی سرگرم ہوگئے۔  پی ٹی آئی امریکا کے رہنماؤں نےکانگریس مین گریگ کیسار  سے امریکی کانگریس…

افغانستان کے نئے قائم مقام وزیراعظم مولوی محمد عبدالکبیر کون ہیں

افغانستان کے نئے قائم مقام وزیراعظم مولوی محمد عبدالکبیر پکتیا افغانستان میں پیدا ہوئے۔ وہ طالبان قیادت کے ایک سینئر رکن ہیں۔ وہ 4 اکتوبر 2021 سے افغانستان کے تیسرے نائب وزیر اعظم تھے۔ وہ اس سے قبل ۱۶…

سعودی عرب کی پاکستان کو 2 ارب ڈالر دینے کی یقین دہانی، آئی ایم ایف نے تصدیق کرلی

سعودی عرب پاکستان کو 2؍ ارب ڈالرز دے گا جس کی تصدیق آئی ایم ایف نے بھی کردی ہے تاہم متحدہ عرب امارات سے فنڈنگ کا بھی انتظار ہے اور اضافی ایک ارب ڈالر کے ڈیپازٹس پر نظریں مرکوز ہیں ۔ ادھر فیول پر…