Latest Urdu news from Pakistan - Peshawar, Lahore, Islamabad
براؤزنگ زمرہ

فیچرڈ

طالبان حکومت میں افغانستان میں انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیاں کی جارہی ہیں، ایمنسٹی انٹرنیشنل

طالبان کی حکومت میں افغان سرزمین پر انسانی حقوق کی سنگین قسم کی خلاف ورزیاں کی جارہی ہیں۔ ایمنسٹی انٹرنیشنل کی رپورٹ سامنے آگئی ہے۔ رپورٹ کے مطابق 2021 میں افغان طالبان کے اقتدار میں آنے کےبعد سے…

آج وزیراعظم دو روزہ دورے پر سعودی عرب روانہ ہوں گے،اہم ملاقاتیں متوقع

آج وزیراعظم شہباز شریف دو روزہ دورے پر سعودی عرب روانہ ہوں گے،جہاں پر اہم ملاقاتیں متوقع ہیں۔ آج وزیراعظم شہباز شریف دو روزہ دورے پرسعودی عرب روانہ ہوں گے جدھر وہ سعودی ولی عہد محمد بن سلمان سمیت…

موجودہ حالات میں تحریک تحفظ آئین موزوں نہیں، سیاسی رہنمائوں کی خیبر نیوز کے پروگرام مرکہ میں گفتگو

خیبر نیوز کے پروگرام مرکہ میں بات چیت کرتے ہوئے پی پی پی کے رہنما اخونزادہ چٹان نے کہا ہے کہ جمہوری نظام میں احتجاج کرنا ہر شہری اور سیاسی جماعت کا بنیادی حق ہے ، پاکستان درست سمت میں جار رہا ہے ہماری…

پاکستان ہمارا اہم شراکت دار ہے،رشتے کو مضبوط بنانے کی کوشش کریں گے:امریکا

امریکا نے کہا ہے کہ پاکستان خطے میں ہمارا بہت ہی اہم ترین شراکت دار ہے اور ہم پاکستان سے رشتہ مزید مضبوط بنانے کی کوشش کریں گے۔ امریکی محکمہ خارجہ کے نائب ترجمان ویدانت پٹیل نے پریس بریفنگ میں…

ٹی ٹی پی کی قیادت کا دوغلا پن ان کے اقدامات سے عیاں ہے، تجزیہ نگار

یہ بات روزِ روشن کی طرح عیاں ہے کہ ٹی ٹی پی کے رہنما دوغلے پن کا شکار ہیں۔ وہ نہ صرف موقع پرست اور بزدل ہیں بلکہ دھوکے باز بھی ہیں۔ وہ اپنی ان خصلتوں کو پاکستان میں اپنے ناپاک عزائم کے لیے گمراہی میں…

طالبان کی حکومت کو تسلیم کرنے کا انحصار اس بات پر ہے کہ وہ خواتین کو حقوق دیں،امریکی محکمہ خارجہ

امریکی محکمہ خارجہ کے مطابق طالبان کی حکومت کو تسلیم کرنے کا انحصار اس بات پر ہے کہ وہ خواتین کو ان کے بنیادی حقوق دیں۔ طالبان کو تسلیم کرنا امریکہ کے لیے انتہائی تشویش کا باعث بنا ہوا ہے۔ تاہم،…