طالبان سے مذاکرات کا فیصلہ وفاقی حکومت کرے گی۔ بیرسٹر سیف
مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا بیرسٹر سیف اللہ نے کہا ہے کہ طالبان سے مذاکرات کرنے ہیں یا نہیں اس بات کا فیصلہ وفاقی حکومت کرے گی۔ وہ خیبرنیوز کے پروگرام کراس ٹاک میں میزبان سید وقاص شاہ سے بات چیت کر…