Latest Urdu news from Pakistan - Peshawar, Lahore, Islamabad
براؤزنگ زمرہ

فیچرڈ

یومِ پاکستان: مسلح افواج کا بھرپور عزم، وطن عزیز کی دفاعی قوت کا شاندار مظاہرہ

قرار دادِ پاکستان پیش کیے جانے کے 82 سال پورے ہونے پر ملک بھر میں ترقی، خوشحالی اور ملک کے مضبوط دفاع کو یقینی بنانے کے عزم کے ساتھ یوم پاکستان بھرپور ملی جوش و جذبے کے ساتھ منایا جارہا ہے۔ یہ دن…

اسلام کا کسی طورپربھی دہشتگردی یا انتہاپسندی سے تعلق نہیں ہے،وزیراعظم

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ اسلام کا کسی طورپربھی دہشتگردی یا انتہاپسندی سے تعلق نہیں ہے۔ ان خیالات کا اظہار وزیراعظم عمران خان نے اسلام آباد میں او آئی سی وزرائے خارجہ…

براڈ شیٹ کے سربراہ کاوے موسوی نواز شریف پر الزامات سے دستبردار ، معافی مانگ لی

براڈ شیٹ کے سربراہ کاوے موسوی نے سابق وزیراعظم نواز شریف کے خلاف لگائے گئے الزامات سے دستبردار ہوتے ہوئے ان سے معافی طلب کی ہے۔ میڈیا کو انٹرویو دیتے ہوئے براڈ شیٹ کے سی ای او  کاوے موسوی نے کہاکہ وہ…

پی ٹی آئی کے منحرف ارکان نے حکومت میں واپسی سے انکار کردیا

آرٹیکل63 اے کے تحت نا اہلی کا خوف ہو یا وزیراعظم عمران خان کی واپسی کی پیش کش، منحرف ارکان نے حکومت میں واپسی سے انکار کردیا۔ نجی ٹی وی کے پروگرام  میں بات کرتے ہوئے پاکستان تحریک انصاف کے اقلیتی رکن…

او آئی سی وزرائے خارجہ کونسل کا دو روزہ اجلاس آج سے اسلام آباد میں شروع ہوگا

اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) کے وزرائے خارجہ کی کونسل (سی ایف ایم) کا 48 واں اجلاس (آج) منگل کو شروع ہو رہا ہے جس میں مسلم دنیا کو درپیش چیلنجز اور ابھرتے ہوئے مواقع پر تبادلہ خیال کیا جائے گا۔ مسلم…

او آئی سی وزرائے خارجہ کا 48واں اجلاس ، معزز مہمانوں کی آمد جاری

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) اسلامی تعاون تنظیم او آئی سی کے وزرائے خارجہ کا 48واں اجلاس ۔ شرکت کیلئے معزز مہمانوں کی پاکستان آمد کا سلسلہ جاری ہے۔ اجلاس میں شرکت کیلئے سیکرٹری جنرل اسلامی تعاون تنظیم…

تحریک عدم اعتماد میں کسی کو ووٹ ڈالنے سے روکنے کی اجازت نہیں دیں گے، چیف جسٹس

اسلام آباد: چیف جسٹس پاکستان عمر عطا بندیال نے ریمارکس دیے ہیں کہ تحریک عدم اعتماد میں جتھے لاکر کسی رکن قومی اسمبلی کو ووٹ ڈالنے سے روکنے کی اجازت نہیں دیں گے۔ سپریم کورٹ میں سیاسی جماعتوں کو جلسوں…

بہتر ہوگا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

اسلام  آباد: چیف  جسٹس پاکستان  جسٹس عمر عطا بندیال نے سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کی درخواست پر سماعت میں ریمارکس  دیے ہیں کہ  یہ سارا قومی اسمبلی کا اندرونی معاملہ ہےلہٰذا بہتر ہوگا کہ اسمبلی کی جنگ…

ہارس ٹریڈنگ کیخلاف اور آرٹیکل 63اے کی تشریح کیلئے صدارتی ریفرنس سپریم کورٹ میں آج دائر کیا جائے گا

اسلام آباد(ویب ڈیسک) ہارس ٹریڈنگ کیخلاف اور آرٹیکل 63اے کی تشریح کیلئے صدارتی ریفرنس سپریم کورٹ میں آج دائر کیا جائے گا۔ اٹارنی جنرل خالد جاوید صدارتی ریفرنس دائر کرنے کیلئے سپریم کورٹ پہنچے۔ انہوں…

حکومت نے ترین گروپ سے فوری طور پر انتہائی قدم نہ اٹھانے کی درخواست کردی

اسلام آباد: حکومت نے ترین گروپ سے فوری طور پر انتہائی قدم نہ اٹھانے کی درخواست کردی۔ ترین گروپ کے رہنما عون چوہدری نے دعویٰ کیا  ہےکہ وزیر دفاع پرویزخٹک نے رات گئے ان سے رابطہ کیا۔ عون چوہدری کے…