Latest Urdu news from Pakistan - Peshawar, Lahore, Islamabad
براؤزنگ زمرہ

فیچرڈ

کراچی میں غیر ملکیوں کی گاڑی پر ہونے والے خودکش دھماکے میں دو دہشتگرد ہلاک

کراچی کے علاقے  مانسہرہ کالونی میں غیر ملکیوں کی گاڑی پر  ہونے والے خودکش دھماکے میں دو دہشتگرد ہلاک ہو گئے۔ دھماکے کے بعد پولیس اور  ریسکیو ٹیمیں جائے واقعہ پر پہنچیں اور امدادی سرگرمیاں شروع کر دیں۔…

خیبرپختونخوا کے بیشتر علاقوں میں ٹی ٹی پی کی جانب سے بھتہ خوری کا انکشاف

تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) کی جانب سے بھتہ خوری میں سرگرم گروہ کے گرفتار ارکان نے کچھ چونکا دینے والے انکشافات کیے ہیں۔ ان مشتبہ افراد کو خفیہ اطلاع پر گرفتار کیا گیا۔ انہوں نے بھتہ وصولی کے…

سعودی معاون وزیردفاع پاکستان پہنچ گئے،آرمی چیف سے ملاقات شیڈول

سعودی معاون وزیر دفاع پاکستان پہنچ گئے ہیں۔آرمی چیف سے ملاقات شیڈول کردی گئی ہے سعودی معاون وزیر دفاع طلال بن عبداللہ العتیبی دورے پر پاکستان پہنچ گئے ہیں۔اس دورے کے دوران آرمی چیف سے سعودی معاون…

کیاحکومت افغان مہاجرین کے قیام میں توسیع دے گی،خیبر نیوز کےپروگرام کراس ٹاک میں تجزیہ نگاروں کی رائے

کیا حکومت افغان مہاجرین کے قیام میں توسیع دے گی، خیبر نیوز کےپروگرام کراس ٹاک میں تجزیہ نگاروں نے اس پر اپنی رائے کا اظہار کیا ہے حکومت پاکستان کی جانب سے افغان مہاجرین کو دی جان والی ڈیڈ لائن ختم…

پاکستان کی شیردل سکیورٹی فورسز نے بونیر میں انتہائی مطلوب دہشتگرد ہلاک کر دیا 

پاکستان کی شیردل سکیورٹی فورسز نے بونیر میں آپریشن کر کے انتہائی مطلوب دہشتگرد کو ہلاک اور دو کو زخمی کر دیا۔   آئی ایس پی آر کے مطابق بونیر میں آپریشن دہشتگردوں کی موجودگی کی مصدقہ اطلاع پر کیا گیا،…