پولیس حکام کے مطابق کوہاٹ کے علاقے محمد زئی میں گھر کے اندر دستی بم پھٹنے سے دھماکہ ہوا ہے ۔ پولیس نے بتایا ہے کہ دستی بم پھٹنے سے 2 خواتین جاں بحق اور ایک خاتون اور دو بچے زخمی بھی ہوئے ہیں ۔ پولیس کے مطابق  زخمیوں کو ابتدائی طبی امداد فراہم کرنے کے بعد ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹرز ہسپتال کوہاٹ منتقل کر دیا گیا ہے۔ پولیس کا مزید کہنا تھا کہ دستی بم گھر میں موجود تھا جو…

اہم خبریں

خیبر پختونخوا

بلوچستان

لیویز حکام نے بتایا ہے کہ خضدار میں قومی شاہراہ پر کھوڑی کے مقام پر ایک گاڑی کے اندر دھماکہ ہوا ہے ۔ لیویز حکام کے مطابق دھماکے میں ایک شخص جاں بحق اور 7 افراد زخمی ہو گئے ۔ حکام نے بتایا کہ دھماکہ خیز مواد سڑک کنارے کھڑی کار میں نصب کیا گیا تھا ۔ لیویز حکام کا…

افغانستان

پاک افغان بارڈر پر افغان طالبان حکام کی طرف سے ترسیل میں رکاوٹیں پیدا کئے جانے پر پشاور کی گڑ منڈی سے افغانستان جانے والے سبزیوں کے بیجوں کی ترسیل رک گئی ہے، جس سے ہائبریڈ بیج کی مدت میعاد ختم ہونے کا اندیشہ ہے۔…

کھیل